Ghalba E Islam
Bookreader Item Preview
Share or Embed This Item
- Collection
- booksbylanguage_urdu; booksbylanguage
- Language
- Urdu
یہ تمام مضامین دین اسلام کے ایک بہترین اور سلجھے ہوئے عالم دین، عامل کامل اور اللہ کے دوست مولانا ابرار عالم کے لکھے ہوئے ہیں جو اکیسویں صدی میں اللہ کے فضل سے اللہ کے دین اسلام کو دنیا کے تمام باطل ادیان و مذاہب پر غالب کرنے کے لیے ظاہری و باطنی کوششیں کررہے ہیں
ان مضامین کو پی ڈی ایف میں یکجا کرنے کے اہم مقاصد یہ ہیں
- تمام مالدار مخلص مسلمان مرد و خواتین ان مضامین کے ذریعہ اسلام کی سچائی پر ناقابل شکست دلائل کو سیکھ کر انہیں دنیا بھر کے تمام غیرمسلموں کے لیے اپنے اپنے وسائل کو استعمال کرتے ہوئے عام کردیں تاکہ غیرمسلم کلمہ پڑھ کر جوق در جوق دین اسلام میں داخل ہوسکیں اللہ کے حکم سے
- تمام مخلص اہل ایمان جو اسلام کو غالب کرنے کے لیے غیرمسلموں، ملحدین و مشرکین سے ڈیبیٹ کرتے ہیں، بحث و مباحثہ کرتے ہیں لیکن ان کے سوالات اور طنز و تنقید کے سبب لاجواب ہوجاتے ہیں وہ اس پی ڈی ایف کتاب میں موجود مضامین کے ذریعہ فائدہ اٹھاکر خود کو ناقابل شکست مسلم/مسلمہ بنالیں اللہ کے فضل سے تاکہ انہیں دنیا کا کوئی بھی غیرمسلم دین اسلام کی سچائی پر شکست نہ دے سکے ان شاء اللہ
- تمام مخلص علمائے کرام، مفتیان کرام، مولوی حضرات، قاری حضرات اور دیگر اہم شعبہ جات سے وابستہ خواتین و مرد حضرات غلبہ اسلام کے اہم مشن کو سمجھ سکیں اور اس پر غور و فکر کرسکیں کہ کس طرح غلبہ اسلام کے ذریعہ دنیا سے غربت و جہالت کو ختم کیا جاسکتا ہے، مسلمانوں کے خلاف غیرمسلموں کی دشمنی/نفرت/جنگیں ختم کی جاسکتی ہیں اور دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جاسکتا ہے اللہ کے خاص فضل و کرم سے
اس پی ڈی ایف کتاب میں انتہائی اہم علوم پر مشتمل مضامین ہیں جنہیں دنیا کی تمام اہم اور مشہور زبانوں میں ٹرانسلیٹ کرنے کی بہت ضرورت ہے لہذا اگر کوئی مسلم/مسملہ فری لانسرغلبہ اسلام کے لیے اپنی کسی بھی زبان میں اس پی ڈی ایف میں موجود مضامین کو ٹرانسلیٹ کردے تو ان شاء اللہ اس کی یہ خدمت بھی اسلام کی سچائی پر قابل مشاہدہ دلائل کو دنیا بھر کے غیرمسلموں تک پہنچانے کے لیے ایک شمع کی مانند ہوگی جس کے ذریعہ مزید چراغ جلائے جاسکیں گے اللہ کے فضل سے
نوٹ: اگر آپ ٹرانسلیشن کریں تو برائے مہربانی مولانا ابرار عالم پاکستانی سے ان کے پاکستانی واٹس ایپ نمبر 923332100668 پر رابطہ کرکے انہیں ضرور انفارم کیجئے گا، بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا
اللہ کا ایک مسلم بندہ
ذیشان ارشد
- Addeddate
- 2022-09-13 18:08:51
- Identifier
- ghalba-e-islam
- Identifier-ark
- ark:/13960/s238bcnp454
- Ocr
- tesseract 5.2.0-1-gc42a
- Ocr_detected_lang
- ur
- Ocr_detected_lang_conf
- 1.0000
- Ocr_detected_script
- Arabic
- Ocr_detected_script_conf
- 0.9074
- Ocr_module_version
- 0.0.18
- Ocr_parameters
- -l urd
- Page_number_confidence
- 68.98
- Ppi
- 300
- Scanner
- Internet Archive HTML5 Uploader 1.7.0
comment
Reviews
There are no reviews yet. Be the first one to
write a review.
67 Views
DOWNLOAD OPTIONS
IN COLLECTIONS
Urdu : Books by Language Books by LanguageUploaded by Zeeshan Arshad Pakistani on